(یو این آئی) پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راجوری ضلع میں کنٹرول لائن پر فائرنگ کی جس کی کوریج کے دوران ایک صحافی زخمی ہو گیا جبکہ جموں اور پونچھ اضلاع میں گزشتہ رات سے بندوقیں خاموش ہیں۔
right;">
ایک عینی شاہد نے بتایا کہ پاکستانی فوج کی جانب سے داغا گیا ایک گولہ ایک قومی چینل کے صحافی کے نزدیک گرا ۔
گولے سے بچنے کی کوشش میں صحافی گڑھے میں گر گیا۔